بعد سلام عرض ہے کہ ہم نے بار ہا آپ کے اور دیگر بزرگوں کےبیانوں میں شہوتکے سنگین گناہ ہونے کو سنا ہے تو شہوت کس چیز کا نام ہے شہوت کے بارےمیں قدرے تفصیل سے فرمائے اور اس گناہ سے بچنے کی کوئی اہم تدبیر بتلائے
شہوت کا لفظ اشتہا سے نکلا ہے عربی زبان میں اشتہا کسی چیز کی طلب اور بھوک کو کہتے ہیں جب انسان بھوکا ہوتا ہے تو گویا اس کو روٹی کی شہوت ہوئی کوئی پیاس سے بندے کو پانی پینے کی شہوت ہوئی بعض لوگوں کو اچھے کھانے کی شہوت ہوتی ہے کئی لوگوں کو اچھے سے اچھا لباس پہنے کی شہوت ہوتی ہے
اسی طرح جب انسان جوانی کی عمر کو پہنچتا ہے تو اسے بیوی کی ضرورت ہوتی ہے اس کے لئے بھی شہوت کا لفظ استعمال کرتے ہیں اس طرح شہوت کےمفہوم میں بڑی وسعت ہے بچوں کے اندر میٹھی چیزیں کھانے کی شہوت ہوتی ہے ان کو ماں باپ ٹافی کھانے سے بھی منع کرتے رہتے ہیں پھر بھی وہ چھپ چھپ کر کھاتے رہتے ہیں ان کے اندر میٹھی چیزوں کی شہوت رکھ دی گئی ہے کچھ لوگوں کو کھانے پینے کی اشیاء اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ وہ بھی چار ہے کھانے کے سٹوری بنے پھرتے ہیں ان کو ہر وار خانے پینے کی فکر درپیش رہتی ہے کچھ لوگوں کو دنیا میں حکومت کرنے کی تہمتیں ہے وہ بیچارے اس کی خاطر زندگی برباد کر بیٹھتے ہیں کچھ تو پا لیتے ہیں اور کچھ محروم رہتے ہیں ہیں نوجوان مردوں کے اندر عورت کی شہوت زیادہ ہوتی ہے جبکہ عورت کے دل میں کپڑوں وغیرہ کی نمائش کا رجحان زیادہ ہوتا ہے ہر ایک کے اندر علیحدہ علیحدہ بیماریاں ہوتی ہیں آج کل کے مردوں کو جمال نے برباد کر دیا ہے اور عورتوں کو مارنے برباد کر دیا ہے گویا پوری دنیا کے مسلمان مار اور جمال کے ہاتھوں برباد ہوئے پڑے ہیں مگر کرنے کو شریف ہو سکتی ہوں جماعت اس کی کمزوری ہے اس لیے لیے کابو میں نہیں رہتی اس مرض سے چھٹکارا پانے کے لیے محنت کرنی پڑتی ہے کتابیں بھی پڑھ لیتے ہیں اور میک اپ کے دوسرے کام بھی کرتے رہتے ہیں لیکن اوپر


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں